جامعہ مدنیہ میں رقم جمع کرانے کی تفصیل
الحمد للہ جامعہ مدنیہ میں علوم اسلامیہ کی معیاری تعلیم و تربیت دی جاتی ۔زیر تعلیم طلبہ کرام کے تمام تر مصارف کا انتظام جامعہ مدنیہ خود کرتا ہے ان اخراجات کو عام مسلمانوں کے عطیات صدقات اور زکوۃ کے ذریعہ پوراکیا جاتا ہے اس طرح اس مد میں عطیات ، صدقات اور زكوة وغیرہ خرچ کرنے سے امید ہے کہ ان شاء اللہ دو ہرا ثواب ہوگا۔ ایک زکوة یا صدقہ کا، اور دوسرے اسلامی علوم کی تعلیم میں تعاون کا۔ درج بالا مدات کی رقم جامعہ مدنيہ میں جمع کروانے کے کیے مندرجہ زیل نمبر پر رابطہ کریں ۔
00993212725000 واٹس ایپ نمبر
فون نمبر 00993212725000
جامعہ مدنیہ میں جمع شدہ رقم کو اس کے خاص مصرف میں خرچ کرنے کا پورا اہتمام کیا جاتا ہے چنانچہ مندرجہ تفصیل کے مطابق اکاؤنٹ میں رقم جمع کرانے کے بعد جامعہ مدنیہ کو بذریعہ فون یا واٹس ایپ زکوۃ یا عطیات کے بارے میں مطلع فرمائیں اور منتقلی کا اسکرین شاٹ مذکورہ بالا واٹس ایپ نمبر پر بھیج دیں۔ شکریہ